Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: یونان، پولیس گردی، ایتھنز، پولیس تشدد، مظاہرہ،

یونان: پولیس تشدد کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ – ویڈیو

یونان: پولیس تشدد کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ – ویڈیو

سیاست
یونان کے شہر ایتھنز میں پولیس گردی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج پولیس کے بیہمانہ تشدد کی ایک ویڈیو سامنے آنے پر کیا جا رہا ہے، اطلاعات کے مطابق گزشتہ جمعرات پولیس نے گرفتاری کے لیے ایک شخص پر شدید تشدد کیا۔ https://twitter.com/ThePressProject/status/1368569669431554051?s=20 مظاہرین کی تعداد بڑھنے پر پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا تو شہری پولیس کے خلاف ڈٹ گئے، ہاتھا پائی کے دوران کئی افراد اور پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ https://youtu.be/i-kIIo3IMSk https://twitter.com/human_wannabe_/status/1369339251805065223?s=20 https://youtu.be/MgJQ4tH106k https://twitter.com/ninarei/status/1369344243588886533?s=20 ...

Contact Us