Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: یوکرین جنگ، روس، انسانی المیہ، مہاجرین، 50 لاکھ، نیٹو، اقوام متحدہ، بلقان جنگ،

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی: اقوام متحدہ

یوکرینی مہاجرین کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی: اقوام متحدہ

عالمی
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ فلپو گراندی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے نتیجے میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ملکی آبادی کا 15٪ اس وقت دربدر مدد کی تلاش میں ہے۔ عالمی ادارے کے زمہ دار کے مطابق ان مہاجرین کی تقریباً ملک میں دوسرے محفوظ مقامات پہ منتقل ہو گئ ہے جبکہ باقی آدھی تعداد ہمسایہ ممالک میں پناہ کی تلاش میں ہے۔ گراندی کے مطابق آئندہ چند روز میں اس تعداد میں مزید 30 لاکھ کا اضافہ ہو سکتا ہے، انکا کہنا تھا کہ یورپی تاریخ میں جنگ عظیم اول اور دوم کے بعد یہ بدترین انسانی المیہ ہے، جنگ بلقان میں بھی اتنی تیزی سے صورتحال نہیں بگڑی تھی جتنی اب یوکرین میں بگڑ چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ یوکرینی آبادی کی بڑی تعداد یورپ میں مقیم ہے، اور وہ اپنے ہم وطنوں کے لیے ہر ممکن امداد کا بندوبست کر رہے ہیں...

Contact Us