Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: 31 آگست، کابل، نیٹو انخلاء، امارات اسلامیہ افغانستان، سی آئی اے، ملا عبدالغنی برادر، الیم برنز، وعدہ خلافی، نتائج، واشنگٹن پوسٹ،

آگست میں کابل سے مکمل نیٹو انخلاء یا 1 اور توسیع: امریکی اخبار کا کابل میں امارات اسلامیہ افغانستان اور سی آئی اے سربراہ کی ملاقات کا دعویٰ، آئندہ 24 گھنٹوں میں واضع اعلان متوقع، دونوں حریفوں کا خبر کی تصدیق سے انکار

آگست میں کابل سے مکمل نیٹو انخلاء یا 1 اور توسیع: امریکی اخبار کا کابل میں امارات اسلامیہ افغانستان اور سی آئی اے سربراہ کی ملاقات کا دعویٰ، آئندہ 24 گھنٹوں میں واضع اعلان متوقع، دونوں حریفوں کا خبر کی تصدیق سے انکار

عالمی
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز نے کابل کا خصوصی دورہ کیا ہے اور امارات اسلامیہ، افغانستان کے رہنما ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی ہے۔ اخبار کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امریکی و نیٹو افواج کے قیام میں توسیع پر گفتگو ہوئی، اور صدر بائیڈن جلد اس حوالے سے کوئی اعلان کر سکتے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ملاقات کابل میں ہوئی اور تاہم دونوں حریفوں کے مابین ہونے والی گفتگو اور رائے پر کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ تاہم خبر کا وقت انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یاد رہے کہ امریکہ میں افغانستان جنگ میں ناکامی اور ہنگامی انخلاء کے باعث حکومت پر کڑی تنقید ہو رہی ہے۔ اور اتحادی ممالک انخلاء کی تاریخ میں 31 آگست سے کچھ توسیع کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں لیکن طالبان نے توسیع کو وعدہ خلافی گردانتے ہوئے نتائج کی دھمکی دی ہے۔ امارات اسلامیہ افغانستان کے ترجمان اور امریکی خف...

Contact Us