Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ویانا حملے میں بوڑھی عورت کی جان بچانے والے دو ترک جوان قومی ہیرو قرار

ویانا حملے میں شہریوں اور پولیس کو بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے دو ترک مسلمانوں کو ہیرو کا درجہ دیا جا رہا ہے۔ میکائیل اوزین اور رجب گلتیکن نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک عورت کی جان بچائی جبکہ ایک زمی پولیس والے کو بھی ابتدائی امداد فراہم کی۔ اس سارے منظر نامے کو سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کیا۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو کے مطابق رجب کو اس دوران چوٹیں بھی آئیں۔

ترک میڈیا سے گفتگو میں رجب کا کہنا تھا کہ جب گولیاں چل رہی تھیں تو انہوں نے دیکھا کہ ایک بوڑھی عورت حملے والے علاقے کی طرف چلتی جا رہی ہے۔ جس پر انہوں نے اسے روکا اور پاس ہی ایک میٹرو اسٹیشن میں گھس گئے، جہاں انہوں نے ایک پولیس والے کو زخمی پایا۔

انٹرنیٹ پر دونوں ترک شہریوں کو خوب ستائش مل رہی ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ خطرے میں بھی دوسروں کی مدد کرناقابل ستائش ہے، جبکہ ویانا کے شہری انہیں ویانا کا ہیرو قرار دے رہے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eight + four =

Contact Us