روس میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار صحافی کو عوامی احتجاج پر رہا کر دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کےمطابق فری لانسرایون گولونوف کو گزشتہ روز رہا کیا گیا ہے، روسی وزیرداخلہ نے تسلیم کرلیا کہ صحافی کیخلاف جرم ثابت نہیں ہوسکا اور اس پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے گئے ہیں۔