بین الاقوامی سپیس سٹیشن میں چھ ماہ گزارنے کے بعدسویوز خلائ جہاز کی تین خلابازوں سمیت جمعے کی صبح زمین پر کامیاب واپسی ہو گئ-ان تین خلابازوں کی ٹیم میں روسی خلاباز اولگ کونونینکو ،کینیڈین خلابازڈیوڈ سینٹ جیکوئس اور ناسا کے خلاباز این میکلین شامل تھے-زمین پر ان کی واپسی سویوز خلائ جہاز کے بین الاقوامی سپیس سٹیشن سے علیحدگی کے ساڑھے تین گھنٹے بعد ممکن ہوئ-