ڈچ انجنیرنگ یونیورسٹی نے خواتین کے لئے ملازمتوں کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا- اعلان کے مطابق مخصوص نشستوں پر صرف خواتین اساتذہ ہی تعینات ہوں گی-اس منصوبے کا مقصد خواتین کے ساتھ صنفی امتیاز کا خاتمہ ہے – آر ٹی کو اس حوالے سے لوگوں کے نظریات جاننے کا موقع ملا-اس سلسلے میں لوگوں نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے