پولیس کیمروں میں چہرہ شناسی کا آلہ نصب نہیں کیا جائے گا-ٹیزر
by خبری
پولیس وردی کے ساتھ منسلک کیمروں میں چہرہ شناسی کا آلہ نصب نہیں کیا جائے گا- اس طرح کے خصوصی کیمرے بنانے والی کمپنی ٹیزر نے جمعرات کے روز اپنے بلاگ میں لکھا کہ اس آلے کا غیر اخلاقی استعمال ہو سکتا ہے جو کہ شہری حقوق کی خلاف ورزی ہو گی