پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان اوساکا میں ہونے والے جی-20 کے اجلاس میں ملاقات ہوئی- تفصیل کے مطابق اس ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے صدور نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تولقات کی بحالی کی صورت میں مثبت چیزیں سامنے آئیں گی-اس موقعے پر صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیں بہت سے مسائل پر بات کرکے ان کا حل نکالنا ہے