روس کے صدر پوتن نے عالمی اقتصادی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس(برازیل،روس،انڈیا،چین،جنوبی فریقہ)میں شامل دنیا کی بڑی معیشتوں کو ایک بہتر عالمی نظام معیشت کے قیام کے لئے مل کر کوششیں کرنی چاہئیں-اس وقت بین لاقوامی اقتصادی نظام میں استحکام کی سخت ضرورت ہے کیونکہ عالمی معاشی نظام کی صورت حال پریشان کن ہے- انھوں نے مزید کہا کہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کو تباہ کرنے کی کوششیں نا قابل قبول ہیں