جون 29, 2019 by خبری جرمنی اور نیدر لینڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اطلاعات کی ترسیل کے لئے نیٹو کی طرز کا مشترکہ ملٹری منصوبہ بنائیں گے-دونوں یورپی ریاستوں نے گذشتہ ہفتے اس منصوبے پر دستخط کئے ہیں-یہ منصوبہ ٹیکنیکل ایج نیٹ ورکنگ کہلائے گا دوست و احباب کو تجویز کریں