جرمن فوج کے پاس زیادہ تر ہتھیار خراب ہیں یا پھر استعمال کے لئے غیر موزوں ہیں-گذشتہ سال ہتھیاروں کا جو ذخیرہ فوج کے حوالے کیا گیا تھا ابھی تک استعمال کے لئے تیار نہیں ہے
جرمن وزیر دفاع نے مزید بتایا کہ 2017 میں جو فوجی پتھیاروں کی کھیپ فوج کے حوالے کی گئی تھی اس میں سے بھی صرف 38 ہتھیار زیر استعمال ہیں