Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سویڈن اقوام متحدہ کے جوہری معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا-سویڈش وزیر خارجہ مارگٹ والسٹروم

سویڈن کی وزیر خارجہ مارگٹ والسٹروم نے جمعے کے روز سٹاک ہوم میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جوہری اسلحے کے خاتمے یا تخفیف کے کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گی-یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے ذریعے سے ہونے والےمعاہدہ برا ئے تخفیف جوہری اسلحہ اور دھماکا خیز آلات پر دنیا کے ایک سو بائیس ممالک نے دستخط کئے تھے جن میں اس وقت سویڈن بھی شامل تھا –وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ سویڈن البتہ معاملات کا جائزہ لے گا کیونکہ ہمارا ملک بہر حال ایک اسلحے سے پاک دنیا کا حامی ہے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

twenty − 10 =

Contact Us