Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

واشنگٹن نے عقلی سوچ کی طاقت کھو دی ہے’: ایرانی وزیرخارجہ پر پابندیاں ”بچگانہ اقدام”ہیں۔روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنے ملک کے وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے پر امریکہ کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کولغو اور بے ہودہ قرار دیا ہے۔ روحانی نے جمعرات کے روز ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پر پابندی کی منظوری کے واشنگٹن کے فیصلے پر امریکہ پر “بچگانہ سلوک” کا الزام عائد کیا۔ اس سے قبل واشنگٹن نے تہران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی – اگرچہ اس حیرت انگیز تبدیلی کی اطلاع روحانی نے دی تھی۔

ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست نشریاتی پروگرام کے دوران کہا ، “کہ[امریکہ] ہر دن دعویٰ کر رہے تھے کہ‘ ہم بغیر کسی شرط کے ، بات کرنا چاہتے ہیں ’اور پھر انہوں نےایرانی وزیر خارجہ پر پابندیوں کی منظوری دے دی۔ “اس کا مطلب ہے کہ انہوں نے عقلی سوچ کی طاقت کھو دی ہے۔” ایران کے صدر نے حیرت کا اظہار کیا کہ جواد ظریف کو نشانہ بنایا گیا کیونکہ امریکہ “ہمارے وزیر خارجہ کے انٹرویو سے ڈرتا ہے۔”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5 × 4 =

Contact Us