ایک مقامی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ شمالی فلپائن میں دو عمارتیں تباہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں
یورپی بحیرہ روم سینٹر براۓ ارتعاش اراضی (ای ایم ایس سی) کے مطابق، پیر کے روز 6.0 کی شدت کا زلزلہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے 55 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہوا. اس کے مرکز کا تخمینہ 40 کلو میٹر زیر زمین ہے