Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

طرابلس میں متوقع خون خرابہ نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

لیبیا کی دو مسابقتی حکومتوں میں سے ایک کے طرابلس میں فوجی دستے بھیجنے کے بعد لیبیا ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گیا ہے ۔

ایک ماہر نے آر ٹی کو بتایا کہ اگر وہاں ایک بار پھرخون خرابہ ہوتا ہے تو یہ 2011 میں نیٹو کے بم دھماکے کی مہم کا نا گزیر نتیجہ ہوگا

شمالی افریقی ملک کبھی مستحکم تھا . لیکن 2011 سے، جب نیٹو نے عسکریت پسندوں کی بغاوت کی حمایت کی اور قذافی کا تختہ الٹ کر اسے قتل کر دیا گیا ، لیبیا ایک یکسر ناکام ریاست میں تبدیل ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے، ایک مضبوط طاقتور کمانڈر خلیفہ ہفتار نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت سے اپنے حریفوں کے خلاف ایک جارحانہ کارروائی شروع کی، حریف گروہوں کے درمیان جھگڑے بڑھے.امریکی سیاسی مبصر اور مؤرخ گیرالڈ ہورن کے خیال میں جنرل کسی سیاسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ دارالحکومت میں ایک بڑی جنگ کو ہوا دے سکتا ہے.

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three + 13 =

Contact Us