Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

آئندہ امریکی انتخابات میں صدارتی امید واروں کی دوڑ۔ 7 ڈیمو کریٹس کے مابین مباحثہ

نومبر 2020 میں ہونے والے امریکی انتخابات میں ٹرمپ کا مدمقابل کون ہو گا؟ ڈیمو کریٹک پارٹی کا آئندہ صدراتی امیدوار بننے کے لیے 7 ارکان کے درمیان مباحثہ ہوا۔ سابق نائب صدر جو بائیڈن، سینیٹر برنی سینڈر کے ہمراہ دیگرنوجوان اور خواتین امیدواروں کے درمیان ہیلتھ کئیر سے لے کر صدر ٹرمپ کے مواخذے تک اہم قومی مسائل پر خوب بحث ہوئی۔

یہ مباحثہ لاس اینجلس میں امریکی ٹی وی کے نیوز روم میں ہوا جہاں امریکہ میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدواربننے کے لیے 7 خواہشمندوں کے درمیان بحث ہوئی جس کے دوران ہیلتھ کیئر اور دیگر مسائل زیربحث آئے۔

اس مباحثے میں سابق نائب صدر جوبائیڈن کو باقی شرکا پر تجربے کی بنا پربرتری حاصل رہی۔ بحث میں انہوں نے کہا کہ وہ صدراتی آفس کے وقار اورسالمیت کو بحال کریں گے۔ سینیٹر برنی سینڈر نے کہا کہ صدر ٹرمپ امریکی تاریخ کی بدعنوان ترین انتظامیہ کو چلا رہے ہیں۔ نوجوان اراکین نے قوی مسائل کے حل کے لیے نئے آئیڈیاز دیئے۔جبکہ خواتین امیدواروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

fifteen + 10 =

Contact Us