Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

اگر اسرائیل نے شام اور خطے میں ایران کے مفادات کے منافی جارحانہ اقدام کیا تو اس کو تباہ کر دیں گے ۔ عباس موسوی

ایران نے اسرائیل کو خطے میں اپنے مفادات کے منافی اقدامات پر سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر اسرائیلی رجیم نے شام اور خطے میں ہمارے ملک کے مفادات کے منافی کسی قسم کا جارحانہ یا احمقانہ اقدام کیا تو اس کو تباہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘‘

ایرانی حکام نے اسرائیل پر شام میں تہران کی اتحادی فورسز پر فضائی حملوں کا الزام عاید کیا ہے۔اسرائیل نے گذشتہ ہفتے شام کے دارالحکومت دمشق اور سرحدی صوبہ القنیطرہ میں ایران اور اس کی اتحادی ملیشیاؤں کو اپنے فضائی حملوں میں نشانہ بنایا تھا۔

یاد رہے کہ اسرائیل شام میں گذشتہ نوسال سے جاری خانہ جنگی کے دوران میں ایران اور اس کی اتحادی حزب اللہ اور دوسری ملیشیاؤں پر بیسیوں فضائی حملے کرچکا ہے اور ان میں دسیوں ایرانی فوجی افسر اور سیکڑوں جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

18 − 17 =

Contact Us