Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

کرونا کا ذمہ دار چین ! امریکی صدر کی ایک بار پھر چین کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق لاپروائی اور اسے کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپاتے ہوئے سارا الزام چین پر دھر دیا اور چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے اور اس سلسلے میں چين پرہی ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور چین کو اس کے نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 1917ء کے بعد ایسی حالت کبھی نہیں دیکھی تھی۔

ٹرمپ نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ غلطی تھی جو کنٹرول سے باہر ہوگئی یا سوچی سمجھی سازش ہے ؟ دونوں باتوں میں بڑا فرق ہے

واضح رہے کہ امریکہ میں کورونا سے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 1891 افراد دم توڑ گئے،جس کے بعد امریکہ بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات 39 ہزار سے بڑھ گئیں۔امریکی ریاست نیویارک میں سب سے بدترین صورتِ حال ہے، ریاست نیویارک میں ہی کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار سے زائد اور اموات 17 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

seventeen − six =

Contact Us