Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے خلائی منصوبہ آج روازہ ہو گا

متحدہ عرب امارات کا مریخ کے لیے پہلا منصوبہ آج رات روانہ کیا جائے گا، اماراتی خلائی منصوبے کا نام “الامل” رکھا گیا ہے، جس کا مطلب “امید” ہے۔ خلائی جہاز جاپان کے خلائی مرکز سے رات 12 بج کر51 منٹ پر روانہ کیا جائے گا۔

 موسم کی خرابی کے باعث مریخ کے لیے “ال امل مشن “میں تاخیر ہوسکتی ہے  تاہم مشن ایک گھنٹے بعد راکٹ سے الگ ہو جائے گا۔

اماراتی خلائی جہاز کا وزن 1350 کلو ہے، جس کا حجم ایک گاڑی جتنا ہے۔ جہاز میں کوئی انسان سوار نہیں ہے۔ منصوبے کے تحت جہاز 49 کروڑ 30 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے 7 ماہ میں سرخ سیارے پر پہنچے گا اور اسکے مدار میں 687 روز تک گردش کرتے ہوئے معلومات زمین میں خلائی مرکز کو بھیجے گا۔

الامل کے منتظمیں نے منصوبے کی مزید معلومات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدار میں خلائی جہاز کی اوسط رفتار ایک لاکھ 21 ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی اور یہ 55 گھنٹے میں ایک چکر مکمل کرے گا ۔

اماراتی خلائی منصوبے کے بارے میں مزید جانیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق رواں برس چین اور امریکا بھی مریخ کے لیے اپنا مشن بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

thirteen − two =

Contact Us