جولائی 14, 2020 by خبری اسلام آباد کی ایک نجی مارکیٹ میں قرآن کے 500 سال پرانے نسخوں کی نمائش سجائی گئی۔ نمائش 17 جولائی تک جاری رہے گی۔ دوست و احباب کو تجویز کریں