Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

یونان: ترکی اور یونان میں ثالثی کے لیے آئے امریکی وزیر خارجہ کا “پومپیو نامنظور” کے نعروں سے استقبال

یونان میں امریکی ویزر خارجہ کے دورے کے موقع پر پر بائیں بازو کی طلباء تنظیموں نے مظاہرے کیے ہیں۔ طلباء نے امریکی عہدے دار کے خلاف نعرے بازی کی اور انہیں ڈرپوک، نامنظور کے نعروں سے نوازا۔

امریکی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر یونان آئے ہیں۔ دورے کی وجہ ترکی اور یونان میں جاری سمندری حدود پہ کشیدگی میں ثالثی کا کردار ادا کرنا ہے۔

اس موقع پر مائیکل پومپیو کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے دونوں ممالک تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے میں کامیاب رہیں گے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ten − 9 =

Contact Us