صدر ٹرمپ نے 4 منٹ کی خصوصی ویڈیو میں اپنی صحت کے متعلق عوام کو آگاہ کیا ہے۔ ویڈیو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ بہتر ہیں، اور جلد انتخابی مہم میں دوبارہ شامل ہو جائیں گے۔ انہوں نے عوام اور عالمی قائدین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انکی صحت یابی کے لیے دعائیں اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
صدر ٹرمپ نے ویڈیو میں اپنی بیگم ملانیا ٹرمپ کی صحت سے متعلق بھی آگاہ گیا۔ اور اپنے حمائتیوں سے آئندہ کے بڑے ٹیسٹ یعنی انتخابات کے لیے تیار رہنے کا بھی کہا۔