مقبوضہ فلسطین میں صہیونی انتظامیہ کے خلاف شدید عوامی احتجاج، ہنگامہ آرائی، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ (ویڈیو)۔
by مخبر
مقبوضہ فلسطین کے مرکزی شہر تل ابیب میں عوام نے صہیونی انتظامیہ کے سربراہ بنجامن نیتن یاہو کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ شہریوں نے کورونا تالہ بندی، سختیوں اور معاشی بد خالی پر نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔