امریکی ریاست فلیڈیلفیا میں پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے شہری کے لیے انصاف کی دوہائی دیتے نیو یارک کے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں نجی املاک کو نقصان پہنچایا۔ پولیس کی گاڑیاں نظر آتش کر دیں اور لوٹ مار بھی کی گئی۔
پولیس شہریوں کو مظاہرہ ختم کرنے کی درخواستیں کرتی رہی پر عمل نہ ہونے پر پولیس کو دنگا فساد کرنے والوں کو گرفتار کرنا پڑا۔