اتوار, نومبر 28 Live
Shadow
سرخیاں
نائیجیر: فرانسیسی فوج کی فائرنگ سے 2 شہری شہید، 16 زخمیامریکی فوج میں ہر 4 میں سے 1 عورت اور 5 میں سے 1 مرد جنسی زیادتی کا نشانہ بنتا ہے، بیشتر خود کشی کر لیتے، کورٹ مارشل کے خوف سے کوئی آواز نہیں اٹھاتا: سابقہ اہلکارروس کا غیر ملکی سماجی میڈیا کمپنیوں پر ملک میں کاروباری اندراج کے لیے دباؤ جاری: رواں سال کے آخر تک عمل نہ ہونے پر پابندی لگانے کا عندیاامریکہ ہائپر سونک ٹیکنالوجی میں چین اور روس سے بہت پیچھے ہے: امریکی جنرل تھامپسنامریکی تفریحی میڈیا صنعت کس عقیدے، نظریے اور مقصد کے تحت کام کرتی ہے؟چوالیس فیصد امریکی اولاد پیدا کرنے کی خواہش نہیں رکھتے: پیو سروے رپورٹچینی کمپنی ژپینگ نے جدید ترین برقی کار جی-9 متعارف کر دی: بیٹری کے معیار اور رفتار میں ٹیسلا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاماحولیاتی تحفظ کی مہم کیوں ناکام ہے؟: کینیڈی پروفیسر نے امیر مغربی ممالک کو زمہ دار ٹھہرا دیااتحادیوں کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا، تحفظ ہر صورت یقینی بنائیں گے: امریکی وزیردفاعروس اس وقت آزاد دنیا کا قائد ہے: روسی پادری اعظم کا عیسائی گھرانوں کی امریکہ سے روس منتقلی پر تبصرہ

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 6 ڈرون حملے ناکام

سعودی عرب نے ایک اور حوثی حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 ڈرون مار گرائے ہیں۔ مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے ریاض کی طرف بڑھتے 6 ڈرون کو بر وقت بھانپتے ہوئے انہیں مار گرایا ہے۔

واضح رہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی پر مسلسل ڈرون اور مقامی ساختہ میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اور گزشتہ کچھ ہفتوں میں اس میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری طرف امریکہ نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور ممکنہ حملوں سے بچنے کی تنبیہ کی ہے۔ جس کی ممکنہ وجہ فرانس کی جانب سے سے توہین رسالت کا ارتکاب ہو سکتا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں

Contact Us