Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

ویانا میں نسل پرست گروہ کا مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف مظاہرہ: ملک بدر کرنے اور مسلم ممالک کے ساتھ آبادی کے تبادلے کا مطالبہ

ویانا میں نسل پرست گروہ نے 2 نومبر کو ہوئے دہشت گرد حملے کے نام پر مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گروہ کے کارکنان نے نسلی تعصب کی علامات، جھنڈے اور مشعال اٹھا رکھی تھیں، جبکہ انہوں نے مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی اور مسلم ممالک کے ساتھ آبادی کے تبادلے کا مطالبہ بھی کیا۔

روسی میڈیا کے مطابق گروہ کو مظاہرے کے دوران سوشلسٹ نظریات کے حامل ایک گروہ کا سامنا کرنا پڑا جس نے نسل پرست گروہ کو متعصب، نازی اور فسادی کہا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

14 − 6 =

Contact Us