Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

امریکی وفاقی بینک چھوٹے کاروباروں کے لیے قاتل بنا ہوا ہے: روسی معاشی تجزیہ کار

رشیا ٹوڈے کے معروف پروگرام قیصر رپورٹ کے میزبان میکس قیصر اور سٹیسی ہربرٹ نے کورونا وباء کے دوران چھوٹے کاروباروں کا جائزہ لیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کا وفاقی بینک اور اسکی پالیسیاں امریکہ کے چھوٹے کاروباروں کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہو رہی ہیں۔

میزبانوں کا کہنا ہے کہ امریکہ سیاہ دور سے گزر رہا ہے، جہاں کوئی بدعنوان جتنا چاہے لوٹ مار کرے، غیر قانونی طور پر پیسہ چھاپے، اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے۔ روسی معاشی تجزیہ کاروں نے امریکی وفاقی بینک کی نوٹ چھاپنے کی پالیسی کا موازنہ امریکہ کے بدنام زمانہ مجرم چارلس مینسن سے کیا ہے، انکا کہنا تھا کہ بینک کی درمیانے درجے کے کاروباروں کے حوالے سے پالیسی ایسے ہی ہے جیسے 20 سال تک مینسن نے جرائم کا بازار گرم رکھا اور اسے کوئی روکنے والا نہ تھا۔ امریکی وفاقی بینک بھی امریکیوں کے لیے سب سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنے والے طبقے کے لیے چارلس مینسن بنا ہوا ہے جسے معاشی جرائم کرنے سے کوئی روکنے والا نہیں ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eighteen − sixteen =

Contact Us