Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کی دعوت پر روس، امریکہ، چین، سعودی عرب اور ترکی سمیت 45 ممالک کی بحریہ امن-2021 مشقوں میں شمولیت کے لیے کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں

روسی بحری جہاز اور فوجی اہلکار بھی پاکستان کی امن-2021 بحری مشقوں میں شمولیت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی عسکری مشقوں میں چین اور متعدد نیٹو ممالک سمیت مجموعی طور پر 45 ممالک شریک ہیں۔

روس کے دو بحری جہاز کراچی پہنچے جہاں بحریہ کے اعلیٰ عہدے داروں اور روسی سفارتکاروں نے انکا استقبال کیا۔

روسی بحریہ نے بحراسود سے اپنے فوجی مشق میں حصے کے لیے بھیجے ہیں، جن میں دو جہاز اور دیگر بحری ہتھیار بھی شامل ہیں۔

امن-2021 ایک بڑی مشق ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج حصہ لے رہی ہیں، اور اسکی سب سے انوکھی چیز اس میں غیر دوست ممالک کی شمولیت بھی ہے۔

مشقوں کے آغاز پر ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا تھا کہ امن-2021 مشقوں کا مقصد ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا ہے۔ جس میں اگر نیٹو اتحادی ترکی اور امریکہ شامل ہیں تو روس بھی اسکا حصہ ہے، چین بھی مشقوں کا حصہ ہے اور متعدد یورپی ممالک بھی پاکستان کی دعوت پر مشقوں میں حصہ لینے کے لیے پاکستان آئے ہیں۔ مشقیں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

7 − 2 =

Contact Us