Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

چینی راہداری منصوبے کے جواب میں صدر بائیڈن کا 2 کھرب ڈالر کا تعمیراتی ڈھانچے میں بہتری کا منصوبہ کیا ہے؟: رشیا ٹوڈے کے پروگرام میں جائزہ

روسی نشریاتی ادارے رشیا ٹوڈے کے پروگرام بوم بسٹ نے امریکی صدر جوبائیڈن کے نئے ترقیاتی منصوبے کا جائزہ پیش کیا ہے۔ منصوبہ چین کے نئے تجارتی راہداری اور سرمایہ کاری منصوبے او بی او آر کے جواب میں متعارف کروانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پروگرام میں مارکیٹ گیج ڈاٹ کام کے مالک مشعل شنائڈر سے گفتگو کی گئی جنہوں نے منصوبے کو ایک وسیع پیکج قرار دیا۔ شنائڈر کا کہنا تھا کہ اس میں کسی کو شک نہیں ہے کہ امریکہ کو اپنا بنیادی ڈھانچہ بہتر کرنے کی ضرورت ہے، اور ایسا نہ صرف معیشت کو چلانے اور نئی ملازمتوں کے لیے ضروری ہے بلکہ شہریوں کے ملک پر اعتماد کو بحال کرنے کے لیے بھی ناگزیر ہو چکا ہے، امریکہ متعدد ایشیائی ریاستوں کی نسبت بنیادی ڈھانچے میں بہت پیچھے رہ گیا ہے۔

شنائڈر کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکس، لاگت اور اخراجات وہ معاملات ہیں جن پہ ہمیں اصلاحات کی ضرورت ہے، اگر ان پر عوام اور حکومت میں کوئی سمجھوتہ ہو گیا تو یہ بڑی کامیابی ہو گی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

16 + 6 =

Contact Us