Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

بغداد: آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے کورونا اسپتال میں آگ لگ گئی، 27 جاں بحق، 46 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک نجی اسپتال میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں کم از کم 27 افراد جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ مبینہ طور پر آکسیجن ٹینک میں دھماکے سے پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر عام ہونے والی ایک فوٹیج میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص اسپتال کی عمارت سے دھوئیں اور آگ کے شعلے نکلتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ویڈیو میں ایک بڑے دھماکے کی آواز بھی سنائی دے ہی ہے۔ جبکہ ایک دوسری ویڈیو میں لوگ اسپتال کی جلتی دیواروں کو پھلانگتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، جو مریضوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 27 افراد جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

15 − six =

Contact Us