Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

آسام: 6 ریکٹر شدت کے زلزلے کے جھٹکے

ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں 6 ریکٹر شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کا مرکز دیکھیاجولی نامی گاؤں میں 29 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد بھی جھٹکوں کا سلسلہ جاری ہے، اور 4 کی شدت تک جھٹکے درج کیے جا رہے ہیں۔ سماجی میڈیا پر مقامی افراد کی جانب سے شائع پیغامات کے مطابق زلزلہ تقریباً 30 سیکنڈ تک جاری رہا، جس میں مختلف عمارتوں کو جزوی نقصان ہوا ہے۔ تاہم درست اعدادوشمار ابھی سامنے نہیں آئے۔

مختلف ذرائع کے مطابق 400 کلومیٹر دور بنگلہ دیش تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے آسام میں مسلسل 2 سے لے کر 4 ریکٹر شدت تک کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

10 + 6 =

Contact Us