Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

فرانس میں پولیس پر حملوں میں اضافہ: پارلیمان کا پولیس کو مزید اختیار دینے کا فیصلہ

فرانس میں شہری آزادیوں پر قدغنیں لگانے پر نالاں افراد کی جانب سے پولیس اہلکاروں اور ادارے کی املاک پر حملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ پیرس کے جنوبی علاقے رنگس میں پولیس گیراج پر حملے میں متعدد کاروں کو نقصان پہنچایا گیا ہے، حملہ آوروں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ کر انہیں الٹا دیا اور ایک پر سور کا سر لٹکا کر فرار ہو گئے۔

حملہ آوروں نے گاڑیوں پر قوانین اور پولیس کے خلاف نعرے بھی لکھے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یاد رہے کہ فرانس کے دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں حالیہ مہینوں میں پولیس پر متعدد حملے کیے گئے ہیں۔ 2020 میں فرانس کی دوسری کورونا تالہ بندی کے دوران ایک پولیس چوکی پر بھی حملہ درج کیا گیا ہے۔ جس میں مشتعل افراد نے پولیس اہلکاروں کے خلاف آتشی اسلحہ تک استعمال کیا۔ ایک دوسرے واقعے میں طلباء نے مظاہرے کے دوران پولیس کی گاڑی کو مکمل تباہ کر دیا۔

پچھلے ہفتہ میں فرانسیسی پارلیمان نے پولیس کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

4 + 12 =

Contact Us