Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

مقبوضہ فلسطین: صیہونیوں کے اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ایک اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقع سیڑھیوں سے اترتے ایک گروہ کے پھسل جانے سے پیش آیا اور پھر آناً فاناً بھگدڑ مچ گئی۔

تقریب میرون پہاڑ پر قائم ربی شمعون بار یوچی کے دربار پر منعقد تھی، جہاں سالانہ تہوار میں لاکھوں افراد شریک ہوتے ہیں۔

تقریب میں یہودی ایک دائرے میں خاص موسیقی پر رقص کرتے ہیں۔

قابض صیہونی انتظامہ کے مطابق وباء کے باوجود رواں سال بھی لاکھوں افراد تقریب میں شریک ہوئے جہاں 5000 پولیس اہلکار سکیورٹی پر تعینات تھے، جبکہ فضائی نگرانی بھی کی جا رہی تھی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

five × three =

Contact Us