Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

اٹلی: سیاسی نظام سے بیزار مظاہرین نے وزیراعظم کے پتلے کا سر قلم کر دیا

اٹلی کے شمالی شہر میں مزدوروں کے عالمی دن پر شہریوں نے وزیراعظم کے پتلے کا سر قلم کر دیا۔ مظاہرین کو مشتعل کرنے کے لیے انتظامیہ نے پرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کے لیے تربیت یافتہ پولیس کو طلب کر لیا، مظاہرین اور خصوصی پولیس کے مابین جھڑپوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مظاہرے میں شہری، حکومت نہیں بلکہ نظام کے خلاف نعرے لگا رہے تھے، انکا کہنا تھا کہ صحت کا شعبہ تباہ ہو چکا، معیشت تباہ ہو چکی، سماج تقسیم کا شکار ہے، ماحولیاتی آلودگی اپنے عروج پر ہے، ہمیں ایسے میں صرف حکومت نہیں نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔

مظاہرین نے وزیراعظم ماریو دراغی کو جابر نظام کا محافظ قرار دیتے ہوئے انکے پتلے کا سر قلم کیا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

9 − six =

Contact Us