پیر, جون 14 Live
Shadow
سرخیاں
ترکی: 20 ٹن سونا اور 5 ٹن چاندی کا نیا ذخیرہ دریافت، ملکی سالانہ پیداوار 42 ٹن کا درجہ پار کر گئی، 5 برسوں میں 100 ٹن تک لے جانے کا ارادہحکومت پنجاب کا ویکسین نہ لگوانے والوں کے موبائل سم کارڈ معطل کرنے کی پالیسی لانے کا فیصلہموساد کے سابق سربراہ کا ایرانی جوہری سائنسدان اور مرکز پر سائبر حملے کا اعترافی اشارہ: ایرانی سائنسدانوں کو منصوبہ چھوڑنے پر معاونت کی پیشکش کر دییورپی اشرافیہ و ابلاغی اداروں کے برعکس شہریوں کی نمایاں تعداد نے روس کو اہم تہذیبی شراکت دار و اتحادی قرار دے دیاروسی بحریہ نے سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس جدید ترین بحری جہاز کا مکمل نمونہ تیار کر لیا: مکمل جہاز آئندہ سال فوج کے حوالے کر دیا جائےگاٹویٹر کو نائیجیریا میں دوبارہ بحالی کیلئے مقامی ابلاغی اداروں کی طرح لائسنس لینا ہو گا، اندراج کروانا ہو گا: افریقی ملک کا امریکی سماجی میڈیا کمپنی کو دو ٹوک جواب، صدر ٹرمپ کی جانب سے پابندی پر ستائش کا بیانکاراباخ آزادی جنگ: جنگی قیدی چھڑوانے کے لیے آرمینی وزیراعظم کی آزربائیجان کو بیٹے کی حوالگی کی پیشکشمجھ پر حملے سائنس پر حملے ہیں: متنازعہ امریکی مشیر صحت ڈاکٹر فاؤچی کا اپنے دفاع میں نیا متنازعہ بیان، وباء سے شدید متاثر امریکیوں کے غصے میں مزید اضافہچین 3 سال کے بچوں کو بھی کووڈ-19 ویکسین لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیاایرانی رویہ جوہری معاہدے کی بحالی میں تعطل کا باعث بن سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ بلنکن

روس اور چین کی باہمی تجارت میں 25٪ کا حد درجہ اضافہ: 2024 تک 200 ارب ڈالر تک پہنچانے کے ارادے کا اظہار

روس اور چین کے مابین تجارتی حجم میں رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں حد درجہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ چینی محکمہ کسٹم کے مطابق اس دوران دونوں ہمسایہ ممالک نے 50 اعشاریہ 65 ارب ڈالر کی تجارت کی گئی، جو گزشتہ سال اسی دورانیے سے 23 اعشاریہ 6٪ زیادہ تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق روس اور چین کے مابین ہونے والا اضافی تجارتی حجم 10 اعشاریہ 449 ارب ڈالر کا رہا۔

انفرادی اضافے میں روس کی برآمدات میں 15 اعشاریہ 4 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے روس نے 27 اعشاریہ 735 ارب ڈالر کمائے جبکہ چین سے درآمدات میں 35 اعشاریہ 3٪ کا اضافہ ہوا، جس سے چین کو 22 اعشاریہ 921 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا۔

گزشتہ ہفتے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بھی دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین ہونے والی تجارت میں اضافے کو خوش آئند قرار دیا اور مزید اضافے کے عزم کے دوہرایا، صدر نے 2024 تک باہمی تجارت کو 200 ارب ڈالر تک پہنچانے کے ارادے کا اظہار کیا

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں

Contact Us