ہفتہ, جنوری 4 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

روسی و ہند افواج کی 15 روزہ مشترکہ عسکری مشقیں “اِندرا-2021” جاری، بھاری اسلحے اور فضائی حملوں کی مشقیں بھی شامل

روس کے جنوبی علاقے وولگوگراد میں ہند اور روسی افواج کی دو ہفتہ مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ اس موقع پر میں دونوں ملکوں کے فوجی دستوں نے دہشت گردی سے لڑنے اور خطرات سے نمٹنے کی مشقیں کر رہی ہیں۔

اِندرا (گاندھی) 2021 مشترکہ مشقوں کا آغاز پرودبوئی فوجی میدان میں ہوا جس میں روس اور ہندوستان کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر روس میں مقیم بھارتی سفیر بالا وینکٹیش ورما بھی شامل تھے۔

مشقیں یکم اگست سے لے کر 13 اگست تک جاری رہیں گی۔ دہشت گردی کے خلاف تعاون میں استحکام کے لیے ہونے والی ان فوجی مشقوں میں دونوں ملکوں کی طرف سے 250 فوجی شامل ہیں۔ ان مشقوں میں 100 سے زائد فوجی یونٹوں کا اسلحہ استعمال ہوگا، جن میں 90 اے جنگی ٹینک، بی ایم پی-3 جنگی گاڑیاں، اور راکٹ لانچر بھی شامل ہیں۔ مشقوں میں مختلف اقسام کی خودکار ہوائی مشینری کا استعمال بھی ہوگا۔ روس کی جنوبی فوجی کمان زمینی فوجیوں کو ان مشقوں کے درمیان ہوائی امداد فراہم کرینگی۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

four × one =

Contact Us