Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Author: مخبر

Confused Pelosi says Trump needs ‘intervention’ but calls for ‘common ground’ with president

Confused Pelosi says Trump needs ‘intervention’ but calls for ‘common ground’ with president

Uncategorized
Confused Pelosi says Trump needs ‘intervention’ but calls for ‘common ground’ with president Speaker of the House Nancy Pelosi said Democrats should ‘find common ground’ with President Donald Trump, even as she called for an ‘intervention’ by his family and staff to save the country from him. Read Full Article at RT.com Source: RT_NF
ورلڈکپ ، تمام ٹیموں کے کپتان آج پریس کانفرنس کریں گے

ورلڈکپ ، تمام ٹیموں کے کپتان آج پریس کانفرنس کریں گے

sports کھیل, world عالمی خبریں
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں شرکت کے لیے تمام ٹیمیں انگلینڈ پہنچ گئیں، آج لندن میں تمام 10 کپتان پریس کانفرنس کریں گے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد، بھارتی کپتان ویرات کوہلی، جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی، آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ، انگلش کپتان ای این مورگن پریس کانفرنس کے دوران خیالات کا اظہار کریں گے اور ورلڈکپ کے لیے کی جانے والی کوششوں کا ذکر کریں گے۔ ورلڈکپ 2019 میں سری لنکا کی قیادت کرنے والے کرونا رتنے، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، بنگلادیشی کپتان مشرفی مرتضی، ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر اور افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان گلبدین نبی بھی پریس کانفرنس کریں گے۔ ہر چار سال بعد کھیلا جانے والے میگا ایونٹ آئی سی سی ورلڈ کپ کے بارہویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے شروع ہورہا ہے اور افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان اوول میں ہوگا۔...
ہنزہ کے مرزا علی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

ہنزہ کے مرزا علی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

pakistan پاکستان, sports کھیل, Urdu
کوہ پیما مرزا علی نے مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا، ہنزہ کے علاقے شمشال سےتعلق رکھنے والے کوہ پیما نے آج رات 2 بجےدنیا کی بلند ترین چوٹی سر کی۔ الپائن کلب پاکستان کے سیکریٹری کرار حیدرری کےمطابق کوہ پیما مرزا علی نے بدھ کی رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ کی انتہائی بلندی پر قدم رکھ کر اپنی مہم جوئی مکمل کی۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔ مرزا علی 2013 میں مہم جوئی کےدوران اپنی بہن کی ٹیم میں شامل تھے، لیکن کیمپ 4 سے ہی واپس ہوگئے تھے۔...
Moscow concerned over Haftar’s ‘purge’ plan as UN warns Libya is heading towards civil war

Moscow concerned over Haftar’s ‘purge’ plan as UN warns Libya is heading towards civil war

Uncategorized
Moscow concerned over Haftar’s ‘purge’ plan as UN warns Libya is heading towards civil war A plan by Libyan National Army commander Khalifa Haftar to wipe out “terrorists” has sparked concern in Moscow as it is unclear who is considered a target. It comes as the UN warns that Libya is on the verge of a new civil war. Read Full Article at RT.com Source: RT_NF
Who’s afraid of Huawei? Why Google’s ‘fatal blow’ may actually be a sign of desperation

Who’s afraid of Huawei? Why Google’s ‘fatal blow’ may actually be a sign of desperation

Uncategorized
Who’s afraid of Huawei? Why Google’s ‘fatal blow’ may actually be a sign of desperation Are the consequences of Google complying with the US' Huawei ban as serious as they are made out to be? While some claim the move spells the end of the Chinese tech giant, they say they have only begun to fight. Read Full Article at RT.com Source: RT_NF

Contact Us