Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

نازی سپاہی کی یادگارایسٹونیا لانا ہٹلر کے خلاف لڑنے والوں کی توہین ہے-روس

نازی سپاہی کی یادگارایسٹونیا لانا ہٹلر کے خلاف لڑنے والوں کی توہین ہے-روس

Feeds, news, Russia - روس, Urdu
روسی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ایسٹونیا نازی سپاہیوں کی ایک یادگاروطن واپس لانا چاہتا ہےاور یہ ان لاکھوں سپاہیوں کی توہین ہے جو ہٹلر کی نازی فوجوں کے خلاف لڑے یادگاری پتھر پر کانسی کی تختی پر بنی ہوئی نازی فوجی  کی تصویر ہے  جس کے نیچے ایک اور تختی پر یہ تحریردرج ہے ایسٹونیا کے ان لوگوں کے نام جو1940-1945 میں بالشوزم کے خلاف اپنی آزادی کے تحفظ کے لئے لڑے روسی سفارت خانے نے مزید کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران روس کی سرخ فوج کے ساتھ ساتھ لاکھوں ایسٹونین بھی نازی فوج کے خلاف اپنی سرزمین کے تحفظ کے لئے لڑے تھے -لہٰذا ان کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی...

Contact Us