Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

news

ایک اور ہولوکاسٹ-اسرائیلی وزیر تعلیم

ایک اور ہولوکاسٹ-اسرائیلی وزیر تعلیم

news, Urdu
یہودیوں کی غیر یہودی لوگوں سے شادیاں ایک اور ہولوکاسٹ کے مترادف ہیں-یہودی معاشرہ گذشتہ ستر سالوں میں اس طرح کی شادیوں اور انجذاب کے نتیجے میں ساٹھ لاکھ یہودیوں کو کھو چکا ہے اسرائیلی وزیر تعلیم رافی پیریز نےکابینہ کی ایک میٹنگ میں دنیا بھر کی اورخصوصاً امریکی یہودی کمیونیٹیز میں پائے جانے والے رجحانات کا جائزہ لیتے ہوئے یہ سب بتایا۔
ٹرمپ اپنے ٹوئٹر کے ناقدین کو روک نہیں سکتے-وفاقی عدالت کا فیصلہ

ٹرمپ اپنے ٹوئٹر کے ناقدین کو روک نہیں سکتے-وفاقی عدالت کا فیصلہ

Feeds, news, Urdu, world عالمی خبریں
نیو یارک کی وفاقی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اپنے اس مؤقف کے باوجود کہ وہ ٹوئٹر کو سرکاری مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اپنے ناقدین کو بلاک نہیں کر سکتے –ٹرمپ کے ٹوئٹرپر 62 ملین فالوورز ہیں اور ٹرمپ اس تعداد کو کم کرنا چاہتے ہیں-یہ مسًلہ 2017 میں بھی اس وقت پیش آیا تھا جب صدر نے اپنے سات فالوورز کو بلاک کر دیا تھا-اور عدالت نے اکاؤنٹ کھولنے کا حکم جاری کیا تھا
برطانیہ دہشت گردی کے خلاف فرانس سے تعاون جاری رکھے گا-پینی مورڈونٹ

برطانیہ دہشت گردی کے خلاف فرانس سے تعاون جاری رکھے گا-پینی مورڈونٹ

Feeds, news, Urdu, world عالمی خبریں
برطانیہ، مالی اور ہمسایہ ممالک میں فرانس کے سیکیورٹی مشن کے ساتھ مزید چھے ماہ تک تعاون جاری رکھے گآ-یاد رہے کہ برطانیہ جولائی 2018 سے اپنے تین چنوک ہیوی لفٹ ہیلی کاپٹروں اور سو افراد پر مشتمل دستے سے فریچ فورسسز کی مدد کر رہا ہے-اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےبرطانیہ کے سٹیٹ سیکریٹری برائےدفاع پینی مورڈونٹ نے کہاکہ یہ ٹھیک ہے کہ ہم نے مالی،برکینا فاسواور نائجر میں انسداد دہشت گردی اپریشن کے لئےاپنا تعاون مزید چھے ماہ تک جاری رکھیںگے
ماسکو امریکہ پر نظر رکھے ہوئے ہے-سرگی لاورو

ماسکو امریکہ پر نظر رکھے ہوئے ہے-سرگی لاورو

Feeds, news, Russia - روس, Urdu
ماسکو نیٹو کی جنگی مشقوں میں غیر جانبدار یورپی ممالک کو گھسیٹنے کی کوششوں پر نظر رکھے ہوئے ہے-روسی وزیر خارجہ سرگی لاورونےیورپی تنظیم برائے سلامتی اور تعاون کے سیکریٹری جنرل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ امریکہ کی ایسی کوششوں سےیورپ میں کسی قسم کا عدم استحکام پیدا نہیں ہو گا
حزب اللہ کی سیاسی اور تخریبی کاروائیوں میں کوئی فرق نہیں”-سیگل مینڈلکر

حزب اللہ کی سیاسی اور تخریبی کاروائیوں میں کوئی فرق نہیں”-سیگل مینڈلکر

Feeds, news, Urdu, world عالمی خبریں
امریکی وزارت خزانہ نے حزب اللہ کے دوقانون سازوں اور ایک اہم سیکیورٹی افسر کوپابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا- امریکی وزارت خزانہ کے افسر سیگل مینڈلکر کا کہنا ہے کہ'' حزب اللہ لبنان اور خطے کے دوسرے ممالک کے عوام اور معیشت کے لئےخطرہ ہے-حزب اللہ کی سیاسی اور تخریبی کاروائیوں میں کوئی فرق نہیں''-
اسرائیل کو آدھے گھنٹے میں ختم کر دیں گے-ایران

اسرائیل کو آدھے گھنٹے میں ختم کر دیں گے-ایران

Feeds, news, Urdu, world عالمی خبریں
ایک سینیئر ایرانی ممبر پارلیمینٹ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو ایران آدھ گھنٹے کے اندراندر اسرائیل کو صفحۂ ہستی سے مٹا دے گا ایران کی طرف سے دی جانے والی ان دھمکیوں کے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران امریکہ کے تیار کردہ جدید ایف- 35اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی زد میں ہے-نیتن یاہو نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ یاد رہے کہ یہ طیارے مڈل ایسٹ میں ہر جگہ پہنچ سکتے ہیں پھر بھلے وہ ایران ہو یا شام
میکرون کی ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوششیں

میکرون کی ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوششیں

news, Urdu
فرانس کے صدر عمانوئیل میکرون نے ایران اور دنیا کی عالمی طاقتوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوشش کے طور ٌپر اپنے اہم سفارتی مشیر کو تہران بھیجا ہے تا کہ وہ ایران کو نیوکلیر ڈیل کے خاتمے سے روک سکیں ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانسیسی مشیر کے درمیان ہونے والی کامیاب گفتگو کے بعد دونوں فریق اس بات پر راضی ہو چکے ہیں کہ وہ 2015 کی نیو کلیر ڈیل کو بحال رکھیں گے جسے امریکہ نے گذشتہ سال ختم کر دیا تھا

Contact Us