جمعرات, جنوری 9 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

Kafkas

کوہ قاف میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی

کوہ قاف میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی

coronavirus, Kafkas, Russia - روس, Uncategorized
ایشیا اور یورپ کو تقسیم کرنے والے پہاڑی سلسلے کوہ قاف کے اہم ملک داغستان میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے۔ روس کے زیر تسلط مسلم اکثریتی ریاست داغستان میں ہلاکتوں کی تعداد 800 سے بھی زیادہ ہو چکی ہے، جوتناسب کے لحاظ سے کسی بھی علاقے میں سب سے زیادہ ہے۔ روس کووڈ19 سے متاثرہ ممالک میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اب تک مجموعی طور پر 3000 کے لگ بگھ ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جن میں سے تقرہباً ایک تہائی داغستان میں ہوئی ہیں۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق علاقے کے شدید متاثر ہونے کی بڑی وجہ مقامی افراد کا زیادہ تر شعبہ ترسیل سے وابستہ ہونا ہے۔ داغستانی مردوں کا عمومی پیشہ ڈرائیوری ہے اور وہ ایران، روس اور وسط ایشیائی ریاستوں میں سامان کی ترسیل کا کام کرتے ہیں۔ معروف عالمی یو ایف سی چیمپین حبیب نور محمدوو کا تعلق بھی داغستان سے ہے اور ان کے والد سمیت خاندان کے 20 سے زائد افراد وائرس سے مت...

Contact Us