ہفتہ, جنوری 11 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

world عالمی خبریں

News from around the world from different sources

امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا

امریکی ہوم لینڈ سیکریٹری نے عہدہ چھوڑ دیا

news, Urdu, world عالمی خبریں
امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا، ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے امریکی صدر نے کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے کمشنر کیون مک الینن کو نیا سیکریٹری مقرر کیا ہے، بطور سیکرٹری کرسٹ جین نے ٹرمپ کی متنازعہ امیگریشن پالیسی کا بھرپور دفاع کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نیلسن کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے 
نیوزی لینڈ کا ویزہ حاصل کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ

نیوزی لینڈ کا ویزہ حاصل کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ

news, Urdu, world عالمی خبریں
نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے دہشت گردحملے کے بعد ویزہ حاصل کرنے والے خواہشمندوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کا ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق 15 مارچ کو ہوئی دہشتگردی سے 10 روز قبل کے مقابلے اس کے بعد نیوزی لینڈ میں قیام کرنے والے خواہشمندوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پیٹمر المس کا کہنا ہے دہشت گردی سے 10 روز قبل نیوزی لینڈ آنے کے خواہشمندوں کی 8 ہزار 844 درخواستیں موصول ہوئی تھی، جبکہ اس کے بعد 6 ہزار457درخواستیں دی گئی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سب سے زیادہ درخواستیں امریکا سے موصول ہوئی جو 674 کے مقابلے دہشت گردی کے بعد 1165 تک پہنچ گئی۔ پاکستانیوں کی جانب 65 درخواستوں کے مقابلے میں 333 درخواستیں موصول ہوئیں، جبکہ ملائشیا سے 67 کے مقابلے میں 165 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔...
نوپیک معاملے پر سعودی عرب کی امریکا کو دھمکی

نوپیک معاملے پر سعودی عرب کی امریکا کو دھمکی

news, Urdu, world عالمی خبریں
سعودی عرب نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔ امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل "نوپیک" کے نام سے معروف ہے۔ سعودی ذرائع نے کہا ہے تیل کی فروخت ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں کرنے کی تجویز پر سعودی حکام نے اوپیک ملکوں سے بات چیت کی ہے اور اس دھمکی سے امریکی حکام کو بھی آگاہ کیا ہے۔ نوپیک نامی یہ بل منظور ہو گیا تو اینٹی ٹرسٹ قوانین کے تحت اوپیک ملکوں پر امریکا میں مقدمہ بازی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ دوسری جانب اگر سعودی عرب نے ڈالر میں تیل کی فروخت ختم کر دی تو دنیا بھر میں ڈالر کی قدر و قیمت پر اثر پڑے گا۔...

Contact Us