Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

world عالمی خبریں

News from around the world from different sources

فلپائن زلزلے میں عمارتیں گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

فلپائن زلزلے میں عمارتیں گرنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

news, world عالمی خبریں
ایک مقامی اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ شمالی فلپائن میں دو عمارتیں تباہ ہونے سے پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں یورپی بحیرہ روم سینٹر براۓ ارتعاش اراضی (ای ایم ایس سی) کے مطابق، پیر کے روز 6.0 کی شدت کا زلزلہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے 55 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہوا. اس کے مرکز کا تخمینہ 40 کلو میٹر زیر زمین ہے
طرابلس میں متوقع خون خرابہ  نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

طرابلس میں متوقع خون خرابہ نیٹو کا معمر قذافی کا تختہ الٹانے کی حماقت کا نتیجہ

news, world عالمی خبریں
لیبیا کی دو مسابقتی حکومتوں میں سے ایک کے طرابلس میں فوجی دستے بھیجنے کے بعد لیبیا ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بن گیا ہے ۔ ایک ماہر نے آر ٹی کو بتایا کہ اگر وہاں ایک بار پھرخون خرابہ ہوتا ہے تو یہ 2011 میں نیٹو کے بم دھماکے کی مہم کا نا گزیر نتیجہ ہوگا شمالی افریقی ملک کبھی مستحکم تھا . لیکن 2011 سے، جب نیٹو نے عسکریت پسندوں کی بغاوت کی حمایت کی اور قذافی کا تختہ الٹ کر اسے قتل کر دیا گیا ، لیبیا ایک یکسر ناکام ریاست میں تبدیل ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے، ایک مضبوط طاقتور کمانڈر خلیفہ ہفتار نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت سے اپنے حریفوں کے خلاف ایک جارحانہ کارروائی شروع کی، حریف گروہوں کے درمیان جھگڑے بڑھے.امریکی سیاسی مبصر اور مؤرخ گیرالڈ ہورن کے خیال میں جنرل کسی سیاسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہے۔ یہ دارالحکومت میں ایک بڑی جنگ کو ہوا دے سکتا ہے. ...
اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک :  نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

اسرائیل میں فیصلے کی گھڑی نزدیک : نتنیاہو قومی انتخابات میں اقتدار میں رہیں گے یا نہیں

news, world عالمی خبریں
اسرائیل میں اب تک کے انتہائی اہم انتخابات ہو رہے ہیں ۔ اگر بلیو وائٹ پارٹی کے بینزی گینٹزبنجمن نتنیاہو کا تختہ الٹنے میں ناکام رہے تو نتنیاہو اس کے سبب اب تک کے طویل ترین برسراقتدار رہنے واے وزیراعظم ٹھریں گے۔ نتنیاہو، جس پر فی الحال رشوت اور دھوکہ دہی کے سنگین الزامات عائد ہیں ، نے غرب اردن میں مقبوضہ بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یقینی طور پر یہ انتخابات جیتنے کا ایک ہتھکنڈا ہے کیوںکہ اسرائیلی بستیوں کے الحاق کے لیے انتہا پسند دائیں جماعتوں کی طرف سے ایک طویل مہم جوئی کی گئی۔ تاہم بینزی گینٹز نے اسے غیر ذمہ دارانہ وعدہ قرار دیا ہے۔ تازہ ترین رائے دہندگان سے ظاہر ہوتا ہے کہ لکیڈ اور بلیو اینڈ واءٹ میں سے ہر ایک نے کنیسٹ میں 30 نشستیں جیت لی ہیں، مطلب یہ ہے کہ ہر ایک کو حکومت بنانے کے لئے اتحاد بنانا ہوگا. تاہم نتنیاہ کی پارٹی کو حکومتی بلاک بنانے کے لئے بہتر ح...
لمبی رات؟ سائنسدانوں نے خبردار کیا کہ خلائی ملبہ سیاہ آسمان کو ایک حقیقت بنا سکتا ہے

لمبی رات؟ سائنسدانوں نے خبردار کیا کہ خلائی ملبہ سیاہ آسمان کو ایک حقیقت بنا سکتا ہے

news, Russia - روس, world عالمی خبریں
روسی سائنسدانوں نے ایک نئے مطالعہ میں انتباہ کیا ہے کہ زمین کے مدار میں جمع کردہ خلائی ملبے کا بڑھتا ہوا حجم سورج کی روشنی کو ہمارے پاس پہنچنے روک سکتا ہے خلائی آلودگی کی وجہ سے خلائی ملبہ اور خلائی جہاز کے ٹکڑوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے جس میں نام نہاد کیسیرڈر سنڈروم نامی ایک دھماکہ خیززنجیری عمل شروع ہو سکتا ہے۔ اس صورتحال میں زمینی مدار پر ملبے کی بھرمار سے خلائی سفر ناممکن ہو جاۓ گا۔ یہ جی پی ایس، ٹیلی ویژن سگنل اور دوسرے مواصلات کو بھی متاثر کرے گا جن کا انحصار مصنوعی سیارہ پر ہے یورپی خلائی ایجنسی کے خلائی ملبہ سے متعلقہ آفس کے اعداد و شمار کے مطابق، فی الحال مختلف جسامت کی 22،300 اشیاء، جن کا وزن 8،400 ٹن سے زائد ہے، زمین کے مدار میں گھوم رہی ہیں۔ تقریبا 1،950 کام کرنے والے خلائی جہاز ہیں، لیکن باقی خلائی جہازوں متعلقہ ہزاروں چھوٹی مصنوعات کی شکل م...
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سورج کے مد مقابل انوکھا نظارہ کیمرے کی آںکھ میں محفوظ

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا سورج کے مد مقابل انوکھا نظارہ کیمرے کی آںکھ میں محفوظ

news, Russia - روس, world عالمی خبریں
سائبیریا میں روسی فوٹو گرافر نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کی شمسی ڈسک کے پس منظر کے سامنے سے گزرتے ہوۓ منفرد تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کر لیں۔ فوٹو گرافر کا کہنا تھا کہ یہ بہت دلچسپ ہے کیونکہ اسے صرف 0.9 سیکنڈ لگتے ہیں، لہذا آپ کو زیادہ سے زیادہ درست اندازے کے ساتھ شوٹنگ کے وقت اور مقام کا حساب کرنا ہوگا. فوٹوگرافر الیکسی پولیکوف نے انسٹا گرام پر مزید کہا کہ آئی ایس ایس کو اس طرح ایک طویل فاصلے سے فلمبند کرنا بہت مشکل تھا پولیکوف کے مطابق آئی ایس ایس کی خلائی گزرگاہ کو 128 فریم فی سیکنڈ کی رفتار سے کیمرے میں محفوظ کیا گیا۔ جس کی وجہ سے محض تین سیکنڈ کی ویڈیو ایک اعشاریہ دو جی بی میں فلمائی گئی۔ ...
روسی پارلیمان کا پلاسٹک بیگ پر مکمل پابندی عائد کرنے پر غور

روسی پارلیمان کا پلاسٹک بیگ پر مکمل پابندی عائد کرنے پر غور

news, Russia - روس, world عالمی خبریں
قومی پارلیمان کے لوئر ہاؤس میں ایک سینئر پارلیمان کی طرف سے پیش کردہ ایک ماحول دوستی پہلو کے مطابق روس 2025 تک پلاسٹک بیگ کے استعمال کو مکمل طور پر روک سکتا ہے۔ روس کے ڈپٹی وزیر اعظم کو اپنے خط میں، ایم پی ویسلی ولاسوف نے زور دیا کہ پلاسٹک کے تھیلے اپنے تلف ہونے کے عمل میں سست رفتاری کی وجہ سے ملک میں آلودگی کے مسائل پیدا ہونے کے سلسلے ميں ایک بنیادی مسئلہ ہیں اور یہ مسئلہ ہر سال شدید تر ہو جاتا ہے گرین پیس کے مطابق، ہر سال روس میں تقریبا 26 بلین پلاسٹک کا سامان استعمال کیا جاتا ہے.اور ولاسوف کے مطابق اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے پلاسٹک کے تھیلوں مکمل پابندی ایک درست اقدام ہے۔ انہوں نے ایک خط میں زور دیا کہ "مجھے یقین ہے کہ یہ عبوری دور اس کے لئے معیشت کو تیار کرنے کے لئے کافی ہو گا گرین پیس نے اس پہل کا خیرمقدم کیا، لیکن زور دیا کہ پلاسٹک کے تھیلے آلودگی کے پہاڑ کا بس ایک معمولی...
’’اسرائیلیوں نے امن کیخلاف ووٹ دیا‘‘

’’اسرائیلیوں نے امن کیخلاف ووٹ دیا‘‘

news, world عالمی خبریں
اسرائیل کے عام انتخابات میں وزیراعظم نیتن یاہو اور اہم حریف کے درمیان کڑا مقابلہ، ایگزٹ پولز کے مطابق مذاکرات کی حامی جماعتیں پیچھے رہ گئیں، فلسطینی حکومت کا کہناہےکہ اسرائیلیوں نے امن کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ فلسطین کے سینیئر رہنما صائب اراکات کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے، وہ امن نہیں بلکہ قبضے ہی چاہتے ہیں۔ الیکشن کے ایگزٹ پولز سے لگتا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو اور چیلنجر بینی گینٹز میں کانٹے کا مقابلہ ہے جبکہ امن کی خواہش مند پارٹیاں مسترد کر دی گئی ہیں۔ ...
اونگھتے بچے کو دیکھ کر لندن میئر کو ٹریسا مۓ کی یاد آگئ

اونگھتے بچے کو دیکھ کر لندن میئر کو ٹریسا مۓ کی یاد آگئ

news, world عالمی خبریں
'تمہیں دیکھ کر مجھے ٹریسا کی یاد آتی ہے' لندن میئر صادق خان نے بچوں کے ہسپتال کے دورے کے دوران ایک تھکے ماندے اور سستاتے اونگھتے بچے کو دیکھ کر کہا کہ انہیں اس بچے کو دیکھ کر برطانوی وزیراعظم ٹریسا مۓ کی یاد آ گئ ۔ وہ بھی کچھ اسی طرح کی کیفیت میں رہتی ہیں۔ یہ ظرافت بھرے جملے انھوں نے ایویلینا لندن میں بچوں کےاسپتال میں والدین سے ملاقات کے دوران کہے جہاں وہ دارالحکومت میں آلودگی کی سطح کو کم کرنے کے لیۓ ایک الٹرا کم اخراج زون کے منصوبے کے آغازکے سلسلے میں گۓ تھے ...
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، رام مندر کی تعمیر ، قوم پرستی،نیشنل سیکورٹی، الیکشن کیلئے مودی کا آخری کارڈ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، رام مندر کی تعمیر ، قوم پرستی،نیشنل سیکورٹی، الیکشن کیلئے مودی کا آخری کارڈ

news, world عالمی خبریں
بھارت میں حکمراں جماعت نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنا منشور جاری کردیا۔ بھارتی جنتا پارٹی کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی جانب سے پیش کئے گئے منشور میں مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370کے خاتمے (کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ) رام مندر کی تعمیر، یکساں سول قوانین، ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، قوم پرستی، نیشنل سیکورٹی، سرحدوں کی حفاظت، اقتصادی ترقی، دہشت گردی کے خاتمے اور کسانوں کی فلاح و بہبود سمیت عوام سے 75 وعدے کیے گئے ہیں جسے الیکشن جیتنے کیلئے مودی کا آخری حربہ قرار دیا جارہا ہے ...
کویت:لبریشن ٹاورپرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

کویت:لبریشن ٹاورپرآسمانی بجلی گرنے کے مناظر

news, world عالمی خبریں
کویت کی دوسری بلند ترین عمارت لبریشن ٹاور پر آسما نی بجلی گر نے کے مناظر نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ طوفانی موسم کے دوران 372میٹر بلندعمارت پر بجلی گری جس کے مناظر قریب سے کیمرے کی آنکھ میں فلمبند کرلیے گئے۔ آ سمانی بجلی گر نا خا صا خطر نا ک حادثہ ثابت ہو سکتاہے تاہم اس دوران لبریشن ٹاور اور وہا ں مو جو دکسی بھی فر د کو کسی قسم کا کوئی نقصا ن نہیں پہنچااور بجلی گر نے کی ویڈیونے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

Contact Us