جمعرات, March 7 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: اسلحے کی جنگ، روسی تہذیب، ہائبرڈ جنگ، مغربی یلغار، روسی وزارت دفاع، نسلوں کا نقصان، نیٹو، روسی ویکسین، پراپیگنڈا، انسانی تہذیب، سوچ کی جنگ،

اسلحے کی جنگ میں کامیابی حاصل نہ کر سکنے کے بعد مغرب نے روسی تہذیب کے خلاف ہائبرڈ جنگ شروع کر رکھی ہے: روسی وزارت دفاع کے مشیر اعلیٰ کی قوم کو تنبیہ

اسلحے کی جنگ میں کامیابی حاصل نہ کر سکنے کے بعد مغرب نے روسی تہذیب کے خلاف ہائبرڈ جنگ شروع کر رکھی ہے: روسی وزارت دفاع کے مشیر اعلیٰ کی قوم کو تنبیہ

روس
روسی وزارت دفاع کے مشیر آندرے النتسکی نے حکومت اور عوام کو تنبیہ کی ہے کہ جوہری قوت اور مظبوط فوج کے باعث دشمن ممالک روس کو نشانہ بنانے سے قاصر ہیں لہٰذا انہوں نے روسی تہذیب کے خلاف جدید جنگ شروع کر دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر کا کہنا تھا کہ مغرب روس کی عسکری قوت اور تاریخ سے بخوبی واقف ہے، لہٰذا ہمیں آئندہ ایک دہائی تک بھی کسی براہ راست حملے کا خطرہ نہیں، البتہ دشمن نے اب حملے کا پینتڑا بدلا ہے، اور اب ہمارے عام شہریوں کی سوچ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، سائبر حملے کیے جا رہے ہیں اور ڈیجیٹل صنعت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ اعلیٰ روسی عہدےدار نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اب شہریوں کے سوچنے کے عمل کو کنٹرول کر رہا ہے، ان سے شہری حقوق کی تعلیم چھین کر انتشار کو بطور حل سکھایا جا رہا۔ دشمن نے ہماری تہذیب، دماغوں پر حملہ کر دیا ہے۔ آندرے کا مزید کہنا تھا کہ جنگوں سے متاثر...

Contact Us