Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: ایران، احمدی نژاد، صدارتی انتخابات، حسن روحانی، ابراہیم رئیسی، علی لاریجانی، جوہری معاہدہ، قومی حمیت، معاشی پیکج، امریکہ،

ایران: سابق صدر احمدی نژاد نے بھی آئندہ صدارتی دوڑ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

ایران: سابق صدر احمدی نژاد نے بھی آئندہ صدارتی دوڑ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

سیاست
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد ایک بار پھر صدارتی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں۔ ملک کے آئندہ صدارتی انتخابات میں چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر بھی ان کے مدمقابل ہوں گے۔ ایران میں 18 جون کو اگلے صدارتی انتخابات ہوں گے جس میں صدر حسن روحانی کے جانشین کا تعین ہو گا۔ صدر حسن روحانی نے مغرب کی نظر میں ایک اعتدال پسند رہنما کے طور پر ملک کو چلایا جنہوں نے جوہری منصوبہ ترک کر کے امریکہ کے ساتھ 2015 میں کامیاب معاشی معاہدہ کیا۔ ملکی قانون کے مطابق وہ مسلسل تیسری بار صدارت کے لیے انتخابات میں شمولیت نہیں کر سکتے لہٰذا وہ دوڑ میں حصہ لیے بغیر ہی باہر ہو جائیں گے۔ حسن روحانی کی جگہ اگر احمدی نژاد، جو مغرب کے سامنے ایک سخت گیر رہنما کی شہرت کے حامل ہیں، منتخب ہو جاتے ہیں تو ایران کا معاشی معاہدہ دوبارہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ تاہم مختلف سیاسی حلقے احمدی نژاد کو ایک مظبوط امیدوار کے طور پر نہ...

Contact Us