Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: فیس بک، انسٹاگرام، میٹا، روسی صدر، پوتن، نفرت انگیزی، موت، آرتھوڈاکس کلیسا، حملے، روسی مفادات، مغربی تعصب،

فیس بک اور انسٹاگرام کی شدید متعصب پالیسی کا اعلان: روسی صدر اور فوج کیخلاف نفرت اور موت کے پیغامات شائع کرنے کی اجازت، نتیجتاً مغربی ممالک میں آرتھوڈاکس کلیساؤں اور روسی کاروباروں پر حملوں کی خبریں

فیس بک اور انسٹاگرام کی شدید متعصب پالیسی کا اعلان: روسی صدر اور فوج کیخلاف نفرت اور موت کے پیغامات شائع کرنے کی اجازت، نتیجتاً مغربی ممالک میں آرتھوڈاکس کلیساؤں اور روسی کاروباروں پر حملوں کی خبریں

فن/ٹیکنالوجی
امریکی ابلاغی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا المعروف فیس بک اور انسٹاگرام نے متعصب سیاسی وابستگی کی ایک اور بدترین مثال قائم کر دی ہے، دور جدید میں انسانی معاشرے خصوصاً جوانوں پر بدترین نفسیاتی اثرات چھوڑنے والی ابلاغی کمپنیاں اب صارفین کو نفرت آمیز مواد شائع کرنے نہ تو روکیں گی اور نہ ہی انکا شائع کردہ مواد ویب سائٹوں سے ہٹایا جائے گا، بشرط یہ کہ مواد روس کے خلاف ہو۔ رائٹرز کی انکشافات سے بھرپور رپورٹ کے مطابق میٹا کے نفرت انگیز مواد سے متعلق پالیسی کا اطلاق صرف کچھ ممالک پر ہو گا، جبکہ باقی ممالک پر پالیسی اپنی روح کے مطابق عمل نہیں کرے گی۔ رائٹرز نے فیس بک اور انسٹاگرام کے ملازمین کی باہمی ای میلوں کے لیک ہونے سے حاصل معلومات کی بنیاد پر رپورٹ شائع کی ہے۔ رائٹرز نے خبر کی سرخی لگاتے ہوئے کہا کہ؛ فیس بک اور انسٹاگرام روس کے خلاف نفرت انگیز مواد شائع کرنے کی عارضی اجازت دے رہی ہیں۔ سرخی کو ...

Contact Us