![پشاور: مدرسے میں بم دھماکہ، 7 جاں بحق، 83 زخمی](https://aajrus.com/wp-content/uploads/2020/10/پشاور-مدرسہ-بم-دھماکہ،-آج-روس.jpg)
پشاور: مدرسے میں بم دھماکہ، 7 جاں بحق، 83 زخمی
پاکستان، پشاور کے ایک مقامی مدرسے میں ہوئے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور83 زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
مقامی سماجی میڈیا پر نشر ایک ویڈیو کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں درس قرآن ہو رہا تھا۔
https://twitter.com/SamiaRQazi/status/1320973238185402375
دھماکے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دھماکے کے ذمہ داروں کو جلد کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1320978489655394304?s=20...