Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: چین، امریکہ، مصنوعی ذہانت، سبقت، سائبر سکیورٹی، جدید ٹیکنالوجی، پینٹاگون، نییکولس چائیلان، انٹرویو،خلائی تحقیق، ناسا، روسی مدد، چینی قیادرت،

امریکہ مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی اور دیگر جدید ٹیکنالوجیوں میں چین سے 15/20 سال پیچھے ہے: پینٹاگون سافٹ ویئر شعبے کے حال ہی میں مستعفی ہونے والے سربراہ کا تہلکہ خیز انٹرویو

امریکہ مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی اور دیگر جدید ٹیکنالوجیوں میں چین سے 15/20 سال پیچھے ہے: پینٹاگون سافٹ ویئر شعبے کے حال ہی میں مستعفی ہونے والے سربراہ کا تہلکہ خیز انٹرویو

فن/ٹیکنالوجی
چین مصنوعی ذہانت اور دیگر جدید ٹیکنالوجیوں میں امریکہ کو مات دے چکا ہے، مستقبل چین کا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت دفاع سے استعفیٰ دینے والے ایک اعلیٰ افسر نے کیا ہے۔ نیکولس چائیلان پینٹاگون میں شعبہ سافٹ ویئر کے سربراہ رہے ہیں اور انہوں نے حال ہی میں کسی نہ معلوم وجہ سے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ معروف امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیے انٹرویو میں نیکولس کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجیوں میں امریکہ کا چین کے ساتھ مقابلے کا کوئی امکان نہیں رہا، چین امریکہ سے کم از کم 15/20 برس آگے ہیں۔ میرے خیال میں تو دوڑ بہت پہلے ہی ہم ہار چکی ہے۔ وزارت سے استعفے کے بعد نیکولس کا یہ پہلا عوامی انٹرویو تھا، اہم عہدے پر فائز اہلکار کا یوں اچانک مستعفی ہوجانا پیہلے ہی امریکی حلقوں میں چہ مگوئیوں کا باعث بنا ہوا تھا جبکہ اب اس انٹرویو نے معاملات کو اور بھی حساس بنا دیا ہے۔ نیکولس خصوصی ...

Contact Us