Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: چین، امریکی مظالم، ایغور مسلم، اکسانہ، پراپیگنڈا، سنکیانگ، نسل کشی، امریکی جنگیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ، مسلم ممالک، چینی حمایت، دفتر خارجہ، ترجمان، زاؤ لیجیان،

مسلمانوں کے خلاف امریکی مظالم کی فہرست اتنی لمبی ہے کہ درج کرنا مشکل ہے: چین کا امریکہ کے مسلمانوں کو چین کے خلاف اکسانے کی کوشش پر ردعمل

مسلمانوں کے خلاف امریکی مظالم کی فہرست اتنی لمبی ہے کہ درج کرنا مشکل ہے: چین کا امریکہ کے مسلمانوں کو چین کے خلاف اکسانے کی کوشش پر ردعمل

عالمی
چین نے امریکہ کی جانب سے رمضان کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی ایغور مسلمانوں کی نسل کشی کی پراپیگنڈا مہم شروع کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حقیقت میں امریکہ کے ہاتھ انسانیت کے خون سے رنگے ہیں، امریکہ مسلمانوں کو چین کے خلاف اکسانے سے باز رہے۔ انتونی بلنکن امریکی وزیر خارجہ اور زاؤ لیجیان ترجمان چینی دفتر خارجہ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان زاؤ لیجیان نےبروز منگل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ کو سنکیانگ اور چین کے دیگر اندرونی مسائل سے متعلق اپنا رویہ بدلنا ہو گا، امریکہ، چین کو بدنام کرنے اور مسلمانوں کو چین کے خلاف کھڑا کرنے کی بھونڈی حرکتیں چھوڑ دے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کے 64 ممالک نے سنکیانگ کے مسئلے پر امریکی الزامات کی تردید کرتے ہوئے چین کی حمایت کی ہے، جن میں پاکستان، ایران، شام، سعودی عرب، مصر عرب امارات سمیت کئی دیگر مسلمان ممالک بھی شام...

Contact Us