Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: ڈینیئل پرل، عدلیہ، دہشتگردی،

ڈینیئل پرل: عدالت عالیہ نے عدالت سندھ کے فیصلے کا حکم معطل کرنے کی حکومت سندھ کی درخواست مسترد کر دی

ڈینیئل پرل: عدالت عالیہ نے عدالت سندھ کے فیصلے کا حکم معطل کرنے کی حکومت سندھ کی درخواست مسترد کر دی

pakistan پاکستان, Terrorism
پاکستان کی عدالت عالیہ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے مقدمے میں مبینہ ملوث ملزمان کو چھوڑنے کے صوبائی عدالتی فیصلے کو معطل کرنے کی حکومت سندھ کی درخواست رد کر دی ہے۔ عدالت نے سنوائی میں کہا کہ صوبائی حکومت کی درخواست خامیوں اور غیر متعلقہ دفعات سے بھری پڑی ہے۔ عدالت نے صوبائی حکومت سے کہا کہ ثبوت فراہم کیے جائیں کہ اغواء ہوا، اور ڈینیئل پرل کا ہی اغواء کیا گیا، اور اس کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت اپنا یہ الزام بھی ثابت کرے کہ ساری سازش راولپنڈی میں تیار کی گئی۔ فاضل جج منظور ملک نے کہا کہ عدالت کو مقدمے کے تمام دستاویزات فراہم کیے جائیں، تاکہ ہم سمجھ سکیں کہ مقدمہ کیا ہے۔ مقدمے میں حکومت سندھ کے وکیل معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کر رہے ہیں، جنہیں محاطب کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ملزمان کا اعترافی بیان اور پہچان قانون کے مطابق تھی ...

Contact Us